17-23 ستمبر
یوحنا 5، 6
گیت 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”صحیح نیت سے یسوع مسیح کی پیروی کریں“: (10 منٹ)
یوح 6:9-11—یسوع نے معجزانہ طور پر ایک بڑی بِھیڑ کو کھانا کھلایا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:10 پر اِضافی معلومات میں ”لوگ . . . بیٹھ گئے . . . تقریباً 5000 مرد تھے“)
یوح 6:14، 24—لوگوں نے نتیجہ اخذ کِیا کہ یسوع ہی مسیح ہیں اور وہ اگلے دن اُنہیں ڈھونڈنے لگے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:14 پر اِضافی معلومات میں ”نبی“)
یوح 6:25-27، 54، 60، 66-69—چونکہ لوگ غلط نیت سے یسوع اور اُن کے شاگردوں کے ساتھ ساتھ تھے اِس لیے اُنہوں نے یسوع کی بات کی وجہ سے اُن سے مُنہ موڑ لیا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:27 پر اضافی معلومات میں ”اُس کھانے کے لیے . . . جو خراب ہوتا ہے . . . اُس کھانے کے لیے . . . جس کے ذریعے ہمیشہ کی زندگی ملتی ہے“ اور یوحنا 6:45 پر اِضافی معلومات میں ”میرا گوشت کھاتا ہے اور میرا خون پیتا ہے“؛ م05 1/9 ص. 20 پ. 13، 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 6:44—باپ لوگوں کو اپنے پاس کیسے لاتا ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:44 پر اِضافی معلومات میں ”میرے پاس نہ لائے“)
یوح 6:64—یسوع مسیح کس لحاظ سے ”شروع سے جانتے تھے“ کہ یہوداہ اُنہیں پکڑوائے گا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 6:64 پر اِضافی معلومات میں ”یسوع . . . جانتے تھے کہ . . . کون اُنہیں پکڑوائے گا،“ ”شروع سے“)
آپ نے یوحنا 5 اور 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 6:41-59
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ ایک ایسا اِعتراض اُٹھاتا ہے جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ بتاتا ہے کہ وہ ایک مسیحی ہے۔
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں دوسروں کے ساتھ باتچیت شروع کرنے کے نتیجے میں گواہی دینے کے کون سے تجربے ہوئے ہیں۔
”کچھ ضائع نہیں ہوا“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Eco-Friendly Design Brings Honor to Jehovah—Excerpt ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 3
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 29 اور دُعا