24-30 ستمبر
یوحنا 7، 8
گیت 2 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یسوع مسیح نے اپنے باپ کی بڑائی کی“: (10 منٹ)
یوح 7:15-18—جب یسوع کی تعلیمات کی وجہ سے اُن کی تعریف کی جاتی تو وہ ہمیشہ یہ کہتے کہ یہ تعلیمات یہوواہ کی طرف سے ہیں۔ (سیایف ص. 100، 101 پ. 5، 6)
یوح 7:28، 29—یسوع نے بتایا کہ اُنہیں خدا کے ترجمان کے طور پر بھیجا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ یہوواہ کے تابع تھے۔
یوح 8:29—یسوع نے بتایا کہ اُنہوں نے ہمیشہ وہ کام کیے ہیں جن سے یہوواہ خوش ہوتا ہے۔ (م11 1/3 ص. 13 پ. 19)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 7:8-10—کیا یسوع نے اپنے بھائیوں سے جھوٹ بولا تھا جو اُن پر ایمان نہیں لائے تھے؟ (ڈبلیو07 1/2 ص. 6 پ. 4)
یوح 8:58—اِس آیت کے آخری حصے کا ترجمہ ”مَیں ہوں“ کی بجائے ”مَیں موجود تھا“ کیوں کِیا گیا ہے اور ایسا کرنا اہم کیوں تھا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 8:58 پر اِضافی معلومات میں ”مَیں موجود تھا“)
آپ نے یوحنا 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 8:31-47
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 9، 10 پ. 10، 11
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ہر ویڈیو کو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 4
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 19 اور دُعا