3-9 ستمبر
یوحنا 1، 2
گیت 5 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یسوع مسیح کا پہلا معجزہ“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”یوحنا کی اِنجیل کا تعارف“ چلائیں۔]
یوح 2:1-3—ایک شادی پر ایسی صورتحال پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے دُلہا دُلہن کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔ (م15 15/6 ص. 4 پ. 3)
یوح 2:4-11—یسوع کے معجزے کی وجہ سے اُن کے شاگردوں کا ایمان مضبوط ہوا۔ (جےوائے ص. 41 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوح 1:1—ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ یوحنا کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ”کلام“ اور لامحدود قدرت والا خدا ایک ہی ہیں؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 1:1 پر اِضافی معلومات میں ”کلام،“ ”کے ساتھ،“ ”کلام ایک خدا تھا“)
یوح 1:29—یوحنا بپتسمہ دینے والے نے یسوع مسیح کو ”خدا کا میمنا“ کیوں کہا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 1:29 پر اِضافی معلومات میں ”خدا کا میمنا“)
آپ نے یوحنا 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوح 1:1-18
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 50، دوسری سچائی
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
تنظیم کی کامیابیاں: (7 منٹ) ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، صفحہ 3 اور باب 1
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 37 اور دُعا