باتچیت کے لیے تجاویز
●○○پہلی ملاقات
سوال: خدا اُن لوگوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتا ہے جو دل سے اُس کی رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
آیت: 1-پطر 5:6، 7
متعلقہ سوال: خدا ہم میں سے ہر ایک پر کس حد تک توجہ دیتا ہے؟
○●○پہلی واپسی ملاقات
سوال: خدا ہم میں سے ہر ایک پر کس حد تک توجہ دیتا ہے؟
آیت: متی 10:29-31
متعلقہ سوال: ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا ہمیں سمجھتا ہے؟
○○●دوسری واپسی ملاقات
سوال: ہم کیسے جانتے ہیں کہ خدا ہمیں سمجھتا ہے؟
آیت: زبور 139:1، 2، 4
متعلقہ سوال: خدا کی محبت اور فکرمندی سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟