اِنڈونیشیا میں دو بہنیں ایک عورت کو کتاب خدا کی سنیں پیش کر رہی ہیں۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ فروری 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏جاگو!‏“‏ اور کتاب ”‏خدا کی سنیں“‏ کی پیشکش کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نحمیاہ کی نظر میں یہوواہ کی عبادت سب سے اہم تھی

تصویروں اور چارٹ کے ذریعے دیکھیں کہ نحمیاہ نے یروشلیم کی فصیل کی تعمیرومرمت اور یہوواہ خدا کی عبادت کو فروغ دینے کے لیے کتنی محنت کی۔‏ (‏نحمیاہ 1-‏4 ابواب)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نحمیاہ بہت اچھے نگہبان تھے

نحمیاہ نے لوگوں کو یہوواہ خدا کی عبادت کے لیے جمع کِیا جس سے سب لوگوں کو بہت خوشی ملی۔‏ تصویروں کو دیکھیں اور تشری 455 قبل ازمسیح میں یروشلیم میں ہونے والے واقعات کا تصور کریں۔‏ (‏نحمیاہ 8:‏1-‏18)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

خدا کے بندے اُس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں

نحمیاہ کے زمانے میں خدا کے بندوں نے دل سے اُس کی ہدایات پر عمل کِیا۔‏ (‏نحمیاہ 9-‏11 ابواب)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

زندگی کی بہترین راہ

نوجوانوں کے پاس یہوواہ کی خدمت کر کے خوشیاں بٹورنے کے بہت سے موقعے ہیں۔‏ ویڈیو پر بات‌چیت کے لیے سوال۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق

تصویر کو دیکھیں اور تصور کریں کہ نحمیاہ نے یہوواہ کی عبادت کو فروغ دینے کے لیے کتنی دلیری سے کام لیا۔‏ (‏نحمیاہ 12 اور 13ابواب)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں

یسوع مسیح کی یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ پیش کرنے کے لیے تجویز۔‏ دیکھیں کہ آپ دلچسپی دِکھانے والے شخص کے ساتھ بات‌چیت جاری رکھنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

آستر نے اپنی قوم کی خاطر بہادری سے کام لیا

تصویر کو دیکھ کر تصور کریں کہ آستر نے اپنی قوم کی خاطر کتنی بہادری سے کام لیا۔‏ (‏آستر 1-‏5 ابواب)‏