مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ نحمیاہ 1-‏4

نحمیاہ کی نظر میں یہوواہ کی عبادت سب سے اہم تھی

نحمیاہ کی نظر میں یہوواہ کی عبادت سب سے اہم تھی

455 ق‌م

  1. نیسان (‏مارچ/‏اپریل)‏

    2:‏4-‏6 نحمیاہ نے یروشلیم کو دوبارہ تعمیر کرنے کی اِجازت مانگی جو اُس وقت سچے خدا کی عبادت کا مرکز تھا۔‏

  2. ایّار

  3. سیوان

  4. تموز (‏جون/‏جولائی)‏

    2:‏11-‏15 نحمیاہ تقریباً اِسی وقت یروشلیم پہنچے اور فصیل یعنی دیوار کا جائزہ لیا۔‏

  5. آب (‏جولائی/‏اگست)‏

    3:‏1؛‏ 4:‏7-‏9 مخالفت کے باوجود یروشلیم کی تعمیرومرمت شروع کی گئی۔‏

  6. الُول (‏اگست/‏ستمبر)‏

    6:‏15 52 دن میں فصیل تعمیر ہو گئی۔‏

  7. تشری