مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ نحمیاہ 9-‏11

خدا کے بندے اُس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں

خدا کے بندے اُس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں

خدا کے بندوں نے دل سے خدا کی ہدایات پر عمل کِیا

10:‏28-‏30،‏ 32-‏39؛‏ 11:‏1،‏ 2

  • بنی‌اِسرائیل نے جھونپڑیوں کی عید کی تیاریاں کرنے اور اِسے منانے کے سلسلے میں شریعت میں دی گئی ہدایات پر عمل کِیا۔‏

  • بنی‌اِسرائیل ہر روز شریعت کو سننے کے لیے جمع ہوئے جس سے اُنہیں بہت خوشی ملی۔‏

  • بنی‌اِسرائیل نے اپنے گُناہوں کا اِقرار کِیا،‏ دُعا کی اور یہوواہ سے برکتیں مانگیں۔‏

  • بنی‌اِسرائیل نے وعدہ کِیا کہ وہ یہوواہ خدا کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے۔‏

خدا کی ہدایات میں یہ باتیں شامل تھیں:‏

  • صرف ایسے شخص سے شادی کرنا جو یہوواہ کی عبادت کرتا ہے

  • عطیات دینا

  • سبت منانا

  • مذبح پر آگ جلا‌نے کے لیے لکڑیاں لانا

  • اناج کے پہلے پھل اور ریوڑ کے پہلوٹھے یہوواہ کے حضور پیش کرنا