مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

22-‏28 فروری

نحمیاہ 12،‏ 13

22-‏28 فروری
  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو بس تھوڑی سی دلچسپی دِکھاتا ہے۔‏

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو واقعی دلچسپی دِکھاتا ہے۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ بائبل کورس کرنے والے شخص کو کتاب پاک صحائف کے صفحہ 206-‏208 کو اِستعمال کرتے ہوئے سمجھائیں کہ یادگاری تقریب کو منانے کی اہمیت کیا ہے۔‏ اُس سے پوچھیں کہ تقریب پر آنے کے سلسلے میں آپ اُس کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 5

  • ‏”‏سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ بتائیں کہ کلیسیا کے سارے علا‌قے میں دعوت‌ناموں کو کیسے تقسیم کِیا جائے گا۔‏ حصہ ”‏یہ کریں“‏ پر بات کرتے ہوئے مسیح کی قربانی کی اہمیت کے بارے میں ویڈیو چلا‌ئیں۔‏ سب بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اُن لوگوں سے دوبارہ ملنے جائیں جو دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔‏ ایک منظر دِکھائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 8،‏ پ.‏ 1-‏10 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 44 اور دُعا