مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ نحمیاہ 12،‏ 13

نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق

نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق

نحمیاہ نے بڑے جوش سے یہوواہ کی عبادت کی حمایت کی

13:‏4-‏9،‏ 15-‏21،‏ 23-‏27

  • سردار کاہن الیاسب نے طوبیاہ کے ساتھ گہرے تعلقات قائم کر لیے حالانکہ وہ ایک غیراِسرائیلی اور یہوواہ کے بندوں کا مخالف تھا۔‏

  • الیاسب نے طوبیاہ کو ہیکل کے صحن میں ایک کوٹھری دے دی۔‏

  • نحمیاہ نے طوبیاہ کا سارا سامان باہر پھینک دیا،‏ کوٹھری کو صاف کِیا اور اِسے اُسی مقصد کے لیے اِستعمال کرنا شروع کِیا جس کے لیے یہ بنائی گئی تھی۔‏

  • نحمیاہ یروشلیم سے ہر طرح کی ناپاکی دُور کرتے رہے۔‏