مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ نحمیاہ 5-‏8

نحمیاہ بہت اچھے نگہبان تھے

نحمیاہ بہت اچھے نگہبان تھے

تشری 455 ق‌م

8:‏1-‏18

  1. غالباً اِس موقعے پر نحمیاہ نے لوگوں کو سچے خدا کی عبادت کے لیے جمع کِیا۔‏

  2. اِس کے نتیجے میں سب لوگوں کو بہت خوشی ملی۔‏

  3. گھر کے سربراہ یہ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے کہ وہ شریعت پر اَور اچھی طرح کیسے عمل کر سکتے ہیں۔‏

  4. لوگوں نے عیدِخیام (‏جھونپڑیوں کی عید)‏ منانے کی تیاریاں کیں۔‏