پیشکش کے لیے تجاویز
جاگو!
سوال: ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے گھر میں امن اور سکون ہو۔ آپ کے خیال میں ہم سب کیا کر سکتے ہیں تاکہ گھر میں لڑائی جھگڑا نہ ہو؟
آیت: امثا 26:20
پیشکش: اِس رسالے میں اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم اپنے گھر کے ماحول کو خوشگوار رکھ سکتے ہیں۔
جاگو!
سوال: آپ کے خیال میں بچوں کی تعریف کرنے کے سلسلے میں ماں باپ کو کون سی بات ذہن میں رکھنی چاہیے؟
آیت: امثا 14:23
پیشکش: اِس رسالے میں اِس کے بارے میں کچھ اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں۔ [صفحہ 8 اور 9 پر دیا گیا مضمون دِکھائیں۔]
خدا کی سنیں
سوال: کیا آپ اِس طرح کی جگہ میں رہنا چاہتے ہیں؟ [صفحہ 2 اور 3 دِکھائیں اور جواب دینے دیں۔]
آیت: یرم 29:11
پیشکش: اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ہم کس طرح خدا کی بات سُن سکتے ہیں اور مستقبل میں اُن برکتوں کو حاصل کر سکتے ہیں جو خدا ہمیں دینا چاہتا ہے۔ [صفحہ 4 اور 5 پر بات کریں۔]
اپنی پیشکش بنائیں
پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔