مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

29 فروری–‏6 مارچ

آستر 1-‏5

29 فروری–‏6 مارچ
  • گیت 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آستر نے اپنی قوم کی خاطر بہادری سے کام لیا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • آستر 3:‏5-‏9‏—‏ہامان نے خدا کے بندوں کا نام‌ونشان مٹانے کی کوشش کی۔‏ (‏آئی‌اے ص.‏ 131،‏ پ.‏ 18،‏ 19)‏

    • آستر 4:‏11–‏5:‏2‏—‏آستر کا ایمان اِتنا مضبوط تھا کہ اُنہوں نے اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کی۔‏ (‏آئی‌اے ص.‏ 125،‏ پ.‏ 2،‏ ص.‏ 134،‏ پ.‏ 24-‏26)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • آستر 2:‏15‏—‏آستر نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ خاکسار ہیں اور اُن کے دل میں کوئی لالچ نہیں ہے؟‏ (‏م06 1/‏3 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 8‏)‏

    • آستر 3:‏2-‏4‏—‏مردکی نے جھک کر ہامان کی تعظیم کیوں نہیں کی ہوگی؟‏ (‏آئی‌اے ص.‏ 131،‏ پ.‏ 18)‏

    • مَیں نے آستر 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ آستر 1:‏1-‏15 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں کتاب خدا کی سنیں پیش کریں۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملا‌قات کریں جس نے کتاب خدا کی سنیں لیا تھا اور صفحہ 2 اور 3 پر بات کریں۔‏ اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص کو کتاب خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں کے صفحہ 4 اور 5 کے ذریعے بائبل کورس کرائیں جس نے پہلی ملا‌قات پر کتاب خدا کی سنیں لیا تھا۔‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری 7/‏12 ص.‏ 3،‏ پ.‏ 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 38

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • آپ کو اِجلا‌س کے نئے طریقۂ‌کار اور اِس کے قاعدے سے کیسے فائدہ ہو رہا ہے؟‏:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلا‌س سے ذاتی طور پر کیا فائدہ ہو رہا ہے۔‏ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اِجلا‌س کی اچھی تیاری کر کے آئیں تاکہ اُنہیں زیادہ فائدہ ہو۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 8،‏ پ.‏ 11-‏18 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا