یہوواہ کی ایک گواہ اپنے ہم‌جماعتوں کو خالق کے بارے میں بتا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ فروری 2017ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏مینارِنگہبانی،‏“‏ کتاب ”‏خدا کا کلام‏—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام“‏ اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث بنتی ہے

یہوواہ خدا بڑی محبت سے ہمیں بتاتا ہے کہ ہمیں کس راہ پر چلنا چاہیے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں

یسوع مسیح کی قربانی سے شیطان کا یہ اِلزام غلط ثابت ہو گیا کہ اِنسان خدا کے وفادار نہیں رہ سکتے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خالق پر مضبوط ایمان پیدا کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

آپ اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں کہ وہ یہوواہ خدا کو اپنا خالق تسلیم کریں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ کے سالِ‌مقبول کا اِشتہار دیں‘‏

کیا ’‏یہوواہ کا سالِ‌مقبول‘‏ کوئی حقیقی سال ہے؟‏ اِس دَور کا بادشاہت کی مُنادی کے کام سے کیا تعلق ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کتابوں اور رسالوں کو سمجھ‌داری سے اِستعمال کریں

ہماری کتابوں اور رسالوں کو چھاپنے اور اِنہیں دُنیا بھر میں پہنچانے کے لیے بڑی محنت اور پیسہ لگتا ہے۔‏ اِنہیں سمجھ‌داری سے اِستعمال کریں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے

نئے آسمان اور نئی زمین سے کیا مُراد ہے اور اِن سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اپنی اُمید کی وجہ سے خوش ہوں

اُمید ایک لنگر کی طرح ہے۔‏ پاک کلام میں درج وعدوں پر سوچ بچار کرنے سے ہم مشکلا‌ت کے طوفانوں سے گزرتے وقت اپنی خوشی برقرار رکھ سکتے ہیں۔‏