13-19 فروری
یسعیاہ 52-57
گیت 5 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں“: (10 منٹ)
یسع 53:3-5—یسوع مسیح کو حقیر سمجھا گیا اور ہمارے گُناہوں کی وجہ سے کچلا گیا۔ (م09 1/1 ص. 26، پ. 3-5)
یسع 53:7، 8—اُنہوں نے خوشی سے ہمارے لیے اپنی جان قربان کر دی۔ (م09 1/1 ص. 27، پ. 10)
یسع 53:11، 12—وہ اپنی موت تک خدا کے وفادار رہے اِس لیے ہم خدا کے حضور راستباز ٹھہر سکتے ہیں۔ (م09 1/1 ص. 28، پ. 13)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 54:1—اِس پیشگوئی میں جس ”بانجھ“ عورت کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ کون ہے اور اُس کی ”اولاد“ کون ہے؟ (ڈبلیو06 15/3 ص. 11، پ. 2)
یسع 57:15—یہوواہ کس لحاظ سے اُن لوگوں کے ساتھ رہتا ہے جو ”شکستہدل اور فروتن“ ہیں؟ (م05 15/10 ص. 26، پ. 3)
مَیں نے یسعیاہ 52-57 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 57:1-11
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) اہم پیغام—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) اہم پیغام، ص. 20—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 14، 15، پ. 16، 17—اگر ممکن ہو تو منظر میں دِکھائیں کہ ایک باپ اپنے نوعمر بیٹے یا بیٹی کو بائبل کورس کرا رہا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خالق پر مضبوط ایمان پیدا کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Belief in God —What Your Peers Say ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 21
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 29 اور دُعا