20-26 فروری
یسعیاہ 58-62
گیت 18 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے سالِمقبول کا اِشتہار دیں“: (10 منٹ)
یسع 61:1، 2—یسوع مسیح کو ’یہوواہ کے سالِمقبول کا اِشتہار‘ دینے کے لیے مسح کِیا گیا۔ (آئیپی-2 ص. 322، پ. 4)
یسع 61:3، 4—یہوواہ خدا نے اپنے کام کو سرانجام دینے کے لیے ”صداقت کے درخت“ فراہم کیے ہیں۔ (آئیپی-2 ص. 326، 327، پ. 13-15)
یسع 61:5، 6—”پردیسی“ پوری دُنیا میں مُنادی کے کام کو انجام دینے کے لیے ’یہوواہ کے کاہنوں‘ کا ساتھ دے رہے ہیں۔ (م12 1/12 ص. 28، پ. 5، 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 60:17—یہوواہ خدا نے آخری زمانے میں کن طریقوں سے اِس آیت میں درج وعدے کو پورا کِیا ہے؟ (م15 15/7 ص. 9، 10 پ. 14-17)
یسع 61:8، 9—”ابدی عہد“ کیا ہے اور ”نسل“ کون ہے؟ (م07 1/2 ص. 17، پ. 5)
مَیں نے یسعیاہ 58-62 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 62:1-12
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع17.1 سرِورق کا موضوع
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع17.1 سرِورق کا موضوع
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 15، پ. 19—اگر ممکن ہو تو منظر میں دِکھائیں کہ ایک ماں اپنی نوعمر بیٹی کو بائبل کورس کرا رہی ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مُنادی کے دوران ویڈیوز اِستعمال کریں: (6 منٹ) تقریر۔ ویڈیو ”خدا کی بادشاہت کیا ہے؟“ چلائیں۔ مبشروں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ مارچ اور اپریل کے مہینوں کی پیشکش کے ساتھ پہلی ملاقات یا واپسی ملاقات پر اِس ویڈیو کو بھی اِستعمال کریں۔
”کتابوں اور رسالوں کو سمجھداری سے اِستعمال کریں“: (9 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Distributing Bible Literature in Congo پنجابی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 22
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 4 اور دُعا