27 فروری–5 مارچ
یسعیاہ 63-66
گیت 19 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے“: (10 منٹ)
یسع 65:17—”پہلی چیزوں کا پھر ذکر نہ ہوگا۔“ (آئیپی-2 ص. 383، پ. 23)
یسع 65:18، 19—ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی۔ (آئیپی-2 ص. 384، پ. 25)
یسع 65:21-23—اِنسان پُرسکون زندگی گزاریں گے اور اُنہیں کوئی ڈر نہیں ہوگا۔ (م12 1/9 ص. 17، 18، پ. 4، 5)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 63:5—یہوواہ خدا کا قہر اُسے کیسے سنبھالتا ہے؟ (م07 1/2 ص. 17، پ. 6)
یسع 64:8—یہوواہ ایک کمہار کے طور پر اپنے اِختیار کو کیسے کام میں لاتا ہے؟ (م13 15/6 ص. 24، 25، پ. 3-5)
مَیں نے یسعیاہ 63-66 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 63:1-10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) اِفس 5:33—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-تیم 5:8؛ طط 2:4، 5—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) یسع 66:23؛ م06 1/11 ص. 30، 31، پ. 14-17—موضوع: اِجلاس—ہماری پرستش کا ایک اہم حصہ
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اپنی اُمید کی وجہ سے خوش ہوں“ (یسع 65:17، 18؛ روم 12:12): (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Rejoice in the Hope کو ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 23
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 55 اور دُعا