6-12 فروری
یسعیاہ 47-51
گیت 6 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث بنتی ہے“: (10 منٹ)
یسع 48:17—سچے دل سے خدا کی عبادت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس کی طرف سے ملنے والی ہدایات کو مانیں۔ (آئیپی-2 ص. 131، پ. 18)
یسع 48:18—یہوواہ خدا ہم سے پیار کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ ہم اپنی زندگی سے لطف اُٹھائیں۔ (آئیپی-2 ص. 131، پ. 19)
یسع 48:19—خدا کی فرمانبرداری کرنے سے ہم ہمیشہ تک برکتوں سے لطف اُٹھائیں گے۔ (آئیپی-2 ص. 132، پ. 20، 21)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 49:6—یسوع مسیح کو ”قوموں کے لیے نور“ کیوں کہا گیا ہے حالانکہ اُنہوں نے صرف اِسرائیل کے علاقے میں مُنادی کی تھی؟ (م07 1/2 ص. 15، پ. 6)
یسع 50:1—یہوواہ خدا نے بنیاِسرائیل سے یہ کیوں کہا کہ ’تیری ماں کا طلاقنامہ کہاں ہے؟‘ (آئیٹی-1 ص. 643، پ. 4، 5)
مَیں نے یسعیاہ 47-51 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 51:12-23
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (7 منٹ) اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 144 اور 145 پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
”یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کا کہنا مانیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کا کہنا مانیں“ چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: یہوواہ خدا کا حکم ماننے کی سب سے اہم وجہ کیا ہے؟ (امثا 27:11) بچوں کو یہوواہ خدا کے کن حکموں کو لازمی ماننا چاہیے؟ بڑوں کو یہوواہ خدا کے کن حکموں پر لازمی عمل کرنا چاہیے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 20
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 42 اور دُعا