مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 فروری

متی 14،‏ 15

12-‏18 فروری
  • گیت 20 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 15:‏7-‏9‏—‏ہمیں ریاکاری کیوں نہیں کرنی چاہیے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 15:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏ریاکارو“‏‏)‏

    • متی 15:‏26‏—‏جب یسوع مسیح نے لفظ ”‏پِلّوں“‏ اِستعمال کِیا تو غالباً اُن کا کیا مطلب تھا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 15:‏26 پر اِضافی معلومات میں ”‏بچوں .‏ .‏ .‏ پِلّوں“‏‏)‏

    • آپ نے متی 14 اور 15 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 15:‏1-‏20

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م15 15/‏9 ص.‏ 16،‏ 17 پ.‏ 14-‏17‏—‏موضوع:‏ ایمان کو مضبوط رکھنے کے لیے یسوع کو تکتے رہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی