19-25 فروری
متی 16، 17
گیت 22 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟“: (10 منٹ)
متی 16:21، 22—پطرس نے اپنے جذبات کو اپنی سوچ پر اثرانداز ہونے دیا۔ (م07 1/3 ص. 11 پ. 17)
متی 16:23—اِس موقعے پر پطرس کی سوچ خدا کی سوچ سے فرق تھی۔ (م15 15/5 ص. 13 پ. 16، 17)
متی 16:24—مسیحیوں کو خدا کی سوچ کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔ (م06 1/4 ص. 21 پ. 9)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
متی 16:18—وہ چٹان کون تھی جس پر یسوع مسیح نے مسیحی کلیسیا کی بنیاد رکھی؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:18 پر اِضافی معلومات میں ”آپ پطرس ہیں اور . . . اِس چٹان پر،“ ”کلیسیا“)
متی 16:19—”آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“ کیا تھیں جو یسوع مسیح نے پطرس کو دیں؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:19 پر اِضافی معلومات میں ”آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“)
آپ نے متی 16 اور 17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) متی 16:1-20
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—سوالوں کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”وہ کام کریں جو مسیح نے کیے—تعلیم دیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 8 پ. 19-26، ص. 94، 96 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 4 اور دُعا