مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 16،‏ 17

آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏

آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏

16:‏21-‏23

  • اگرچہ پطرس نے نیک‌نیتی سے یسوع مسیح سے بات کی لیکن یسوع مسیح نے فوراً اُن کی غلط سوچ کو درست کِیا۔‏

  • یسوع مسیح جانتے تھے کہ یہ وقت ”‏خود پر رحم“‏ کرنے کا نہیں ہے۔‏ دراصل شیطان تو چاہتا ہی یہ تھا کہ یسوع مسیح اِس نازک گھڑی میں ہوشیار اور بیدار نہ رہیں۔‏

16:‏24

یسوع مسیح نے تین ایسے کام بتائے جنہیں کرنے سے ہم خدا کی مرضی کے مطابق چل سکتے ہیں۔‏ اِن کاموں میں کیا کچھ شامل ہے؟‏

  • اپنے لیے جینا چھوڑ دیں

  • اپنی سُولی اُٹھائیں

  • یسوع کی پیروی کرتے رہیں