مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

26 فروری–‏4 مارچ

متی 18،‏ 19

26 فروری–‏4 مارچ
  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خود گمراہ ہونے اور دوسروں کو گمراہ کرنے سے بچیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 18:‏6،‏ 7‏—‏ہمیں دوسروں کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏6،‏ 7 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک ایسی چکی کا پاٹ .‏ .‏ .‏ جسے گدھے کھینچتے ہیں،‏“‏ ”‏گمراہ“‏ اور تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏چکی کا اُوپر والا اور نیچے والا پاٹ“‏‏)‏

    • متی 18:‏8،‏ 9‏—‏ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کی وجہ سے ہم گمراہ ہو سکتے ہیں۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏9 پر اِضافی معلومات میں اور ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں الفاظ کی وضاحت کے تحت ”‏ہنوم کی وادی“‏‏)‏

    • متی 18:‏10‏—‏اگر ہم دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں تو یہ بات یہوواہ سے چھپی نہیں رہتی۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏10 پر اِضافی معلومات میں ”‏میرے باپ کا چہرہ دیکھتے ہیں“‏‏؛‏ م10 1/‏12 ص.‏ 31‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 18:‏21،‏ 22‏—‏ہمیں اپنے بھائی کو کتنی بار معاف کرنا چاہیے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏22 پر اِضافی معلومات میں ”‏77 بار“‏‏)‏

    • متی 19:‏7‏—‏طلاق‌نامے کا مقصد کیا تھا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 19:‏7 پر اِضافی معلومات میں اور تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏طلاق‌نامہ“‏‏)‏

    • آپ نے متی 18 اور 19 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 18:‏18-‏35

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 26 پ.‏ 18-‏20‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 53

  • کبھی بھی دوسروں کو ٹھیس نہ پہنچائیں (‏2-‏کُر 6:‏3‏)‏:‏ ‏(‏9 منٹ)‏ ویڈیو (‎2Co 6:3‎) Never Be a Cause for Stumbling ہندی میں چلائیں۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 3 مارچ سے شروع ہوگی:‏ ‏(‏6 منٹ)‏ فروری 2016ء کے مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس کے قاعدے کے مضمون ”‏سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں‏“‏ پر مبنی تقریر۔‏ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ خاص تقریر 19 مارچ 2018ء سے شروع ہونے والے ہفتے میں ہوگی اور اِس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏یسوع مسیح دراصل کون ہیں؟‏“‏ اِس تقریر کے ذریعے لوگوں کے دل میں یادگاری تقریب کے لیے شوق پیدا ہوگا۔‏ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 9 پ.‏ 1-‏12‏،‏ ص.‏ 101 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا