5-11 فروری
متی 12، 13
گیت 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”گندم اور جنگلی پودوں کی مثال“: (10 منٹ)
متی 13:24-26—ایک آدمی نے اپنے کھیت میں اچھے بیج بوئے اور اُس کے دُشمن نے آ کر اُس کھیت میں جنگلی پودوں کے بیج بو دیے۔ (م13 15/7 ص. 9 پ. 2، 3)
متی 13:27-29—گندم اور جنگلی پودے کٹائی کے وقت تک اِکٹھے بڑھے۔ (م13 15/7 ص. 10 پ. 4)
متی 13:30—کٹائی کے وقت فصل کاٹنے والوں نے پہلے جنگلی پودوں کو جمع کِیا اور پھر گندم کو۔ (م13 15/7 ص. 12 پ. 10-12)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
متی 12:20—ہم یسوع مسیح کی طرح لوگوں سے ہمدردی کیسے کر سکتے ہیں؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 12:20 پر اِضافی معلومات میں ”ٹمٹماتی ہوئی بتی“)
متی 13:25—اِس بات پر بھروسا کیوں کِیا جا سکتا ہے کہ پُرانے زمانے میں لوگ واقعی دوسروں کے کھیتوں میں جنگلی پودوں کے بیج بوتے تھے؟ (م16.10 ص. 32)
آپ نے متی 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) متی 12:1-21
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات پر ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 22، 23 پ. 10-12
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ اِن مثالوں سے ہم مُنادی کے کام میں حصہ لینے کے حوالے سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 8 پ. 1-10
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 29 اور دُعا