مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت

بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت

یسوع مسیح نے سادہ سی مثالیں اِستعمال کر کے بڑی گہری باتیں سکھائیں۔‏ لیکن صرف وہی لوگ اِن باتوں کو سمجھنے اور اِن پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو خاکسار ہیں۔‏ (‏متی 13:‏10-‏15‏)‏ بادشاہت کے متعلق ہر مثال کے سلسلے میں اِن سوالوں کے جواب دیں:‏ ”‏مَیں اِس مثال سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتا ہوں؟‏“‏ اور ”‏اِس مثال کا میری زندگی پر کیا اثر ہونا چاہیے؟‏“‏

آسمان کی بادشاہت .‏ .‏ .‏