سوئٹزرلینڈ میں ایک شخص یہوواہ کی شان‌دار تخلیق سے لطف اُٹھا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ فروری 2019ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

پاک کلام کو پڑھنے کے فائدوں پر بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں

ہمارا ضمیر تب ہی ہماری صحیح رہنمائی کرے گا جب ہم بائبل کے اصولوں کے مطابق اِس کی تربیت کریں گے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ اَن‌دیکھے خدا کی صفات پر غور کرتے ہیں؟‏

خدا کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کی طاقت،‏ محبت،‏ حکمت،‏ اِنصاف اور فراخ‌دلی کا اندازہ ہوتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

خدا نے ہمیں اپنی محبت کا ثبوت دیا

ہم فدیے کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ ’‏بڑی بےتابی سے اِنتظار‘‏ کر رہے ہیں؟‏

آپ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ بڑی بےتابی سے اُس وقت کا اِنتظار کر رہے ہیں جب ”‏خدا کے بیٹے ظاہر ہوں گے“‏؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بےتابی اور ثابت‌قدمی سے اِنتظار کرتے رہیں

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم مشکلات کے باوجود بےتابی سے خدا کی بادشاہت کا اِنتظار کرتے رہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

زیتون کے درخت کی مثال

زیتون کے درخت کے مختلف حصوں سے کیا مُراد ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اُن کے ساتھ بائبل کورس کرنا بند کر دیں جو خدا کی خدمت کے حوالے سے قدم نہیں اُٹھاتے

اگر بائبل کورس کرنے والا شخص مناسب عرصے کے بعد بھی یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے کوئی قدم نہیں اُٹھاتا تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟‏