18-24 فروری
رومیوں 7، 8
گیت نمبر 9 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ ’بڑی بےتابی سے اِنتظار‘ کر رہے ہیں؟“: (10 منٹ)
روم 8:19—”خدا کے بیٹے“ جلد ظاہر ہوں گے۔ (م12 1/7 ص. 15 پ. 17)
روم 8:20—”مخلوقات کو فضول زندگی کے تابع کِیا گیا . . . اور ساتھ میں اُمید بھی دی“ گئی۔ (م12 1/3 ص. 25 پ. 11)
روم 8:21—مخلوقات ”تباہی کی غلامی سے آزاد ہو جائیں“ گی۔ (م12 1/3 ص. 25 پ. 12)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
روم 8:6—”جسمانی چیزوں پر دھیان دینے“ اور ”پاک روح پر دھیان دینے“ میں کیا فرق ہے؟ (ڈبلیو17.06 ص. 3)
روم 8:26، 27—ہمارے ’بےآواز کراہنے‘ پر یہوواہ کیسا ردِعمل دِکھاتا ہے؟ (م09 1/11 ص. 14 پ. 20)
آپ نے رومیوں 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 7:13-25 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”بےتابی اور ثابتقدمی سے اِنتظار کرتے رہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ثابتقدمی سے دوڑتے رہیں‘—جیت کا پورا یقین رکھیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 25
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 4 اور دُعا