مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 7،‏ 8

کیا آپ ’‏بڑی بےتابی سے اِنتظار‘‏ کر رہے ہیں؟‏

کیا آپ ’‏بڑی بےتابی سے اِنتظار‘‏ کر رہے ہیں؟‏

8:‏19-‏21

  • ‏”‏مخلوقات“‏:‏ یہ وہ لوگ ہیں جو زمین پر ہمیشہ کی زندگی کی اُمید رکھتے ہیں۔‏

  • ‏”‏خدا کے بیٹے ظاہر ہوں گے“‏:‏ یہ اُس وقت ہوگا جب مسح‌شُدہ مسیحی یسوع مسیح کے ساتھ مل کر شیطان کی بُری دُنیا کو تباہ کریں گے۔‏

  • ‏”‏اُمید“‏:‏ اِس سے مُراد یہوواہ کا یہ وعدہ ہے کہ یسوع مسیح کی موت اور اُن کے جی اُٹھنے کی وجہ سے اِنسانوں کو نجات ملے گی۔‏

  • ‏”‏تباہی کی غلامی سے آزاد“‏:‏ اِس کا مطلب ہے کہ اِنسان آہستہ آہستہ گُناہ اور موت کی غلامی سے آزاد ہو جائیں گے۔‏