25 فروری–3 مارچ
رومیوں 9-11
گیت نمبر 46 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”زیتون کے درخت کی مثال“: (10 منٹ)
روم 11:16—زیتون کا درخت اُس عہد کے پورا ہونے کی طرف اِشارہ کرتا ہے جو خدا نے ابراہام سے باندھا تھا۔ (م11 1/5 ص. 25 پ. 13)
روم 11:17، 20، 21—زیتون کے درخت میں پیوند شاخوں یعنی مسحشُدہ مسیحیوں کو ایمان ظاہر کرتے رہنا چاہیے۔ (م11 1/5 ص. 26 پ. 15)
روم 11:25، 26—خدا کے اِسرائیل میں شامل تمام لوگ ’نجات پائیں گے۔‘ (م11 1/5 ص. 27 پ. 19)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
روم 9:21-23—ہمیں عظیم کمہار یہوواہ کے ہاتھوں ڈھلنے کے لیے تیار کیوں رہنا چاہیے؟ (م13 15/6 ص. 25 پ. 5)
روم 10:2—ہمیں یہ یقین کیوں کر لینا چاہیے کہ ہم صحیح علم کے مطابق یہوواہ کی عبادت کر رہے ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 1260 پ. 2)
آپ نے رومیوں 9 سے 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 10:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی دوسری واپسی ملاقات کی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اُن کے ساتھ بائبل کورس بند کر دیں جو خدا کی خدمت کے حوالے سے قدم نہیں اُٹھاتے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 26 اور صفحہ 31
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 55 اور دُعا