مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 9-‏11

زیتون کے درخت کی مثال

زیتون کے درخت کی مثال

11:‏​16-‏26

زیتون کے درخت کے مختلف حصوں سے کیا مُراد ہے؟‏

  • درخت:‏ اُس عہد کی تکمیل جو خدا نے ابراہام سے باندھا تھا

  • تنا:‏ یسوع مسیح،‏ جو ابراہام کی نسل کا بنیادی حصہ ہیں

  • شاخیں:‏ وہ تمام لوگ جو یسوع مسیح کے ساتھ ابراہام کی نسل میں شامل ہیں

  • ‏’‏کاٹی‘‏ گئی شاخیں:‏ وہ پیدائشی یہودی جو یسوع پر ایمان نہیں لائے

  • ‏”‏پیوند“‏ کی گئی شاخیں:‏ پاک روح سے مسح‌شُدہ غیریہودی مسیحی

پیش‌گوئی کے مطابق ابراہام کی نسل یعنی یسوع مسیح اور 1 لاکھ 44 ہزار مسح‌شُدہ مسیحیوں کے ذریعے تمام قوموں کے لوگوں کو برکتیں ملیں گی۔‏—‏روم 11:‏12؛‏ پید 22:‏18‏۔‏

یہوواہ خدا نے جس طریقے سے ابراہام کی نسل کے حوالے سے اپنا مقصد پورا کِیا،‏ اُس سے مَیں یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتا ہوں؟‏