4-10 فروری
رومیوں 1-3
گیت نمبر 11 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”رومیوں کے نام خط کا تعارف“ چلائیں۔]
روم 2:14، 15—خدا نے ہر شخص کو ضمیر عطا کِیا ہے۔ (خدا کی محبت ص. 16 پ. 6)
روم 2:15—ہمیں اپنے ضمیر کی تربیت کرنی چاہیے تاکہ یہ ہماری صحیح رہنمائی کرے۔ (خدا کی محبت ص. 17 پ. 8، 9)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
روم 3:4—ہم خدا کو ”سچا ثابت“ کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ (م08 15/6 ص. 30 پ. 5)
روم 3:24، 25—یسوع مسیح کے فدیے کے ذریعے وہ گُناہ کیسے معاف ہو سکتے تھے ”جو ماضی میں ہوئے“ تھے؟ (م08 15/6 ص. 29 پ. 6)
آپ نے رومیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 1:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”قدرتی انداز میں بات کریں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 2 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م12 1/5 ص. 29 پ. 4-7—موضوع: اپنی اور دوسروں کی کمزوریوں کے بارے میں مناسب نظریہ رکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ اَندیکھے خدا کی صفات پر غور کرتے ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”تخلیق سے خدا کی شان ظاہر ہوتی ہے—روشنی اور رنگ“ چلائیں ۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 23
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 47 اور دُعا