اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں
ہمارا ضمیر تب ہی ہماری صحیح رہنمائی کرے گا اگر ہم . . .
-
بائبل کے اصولوں کے مطابق اِس کی تربیت کریں گے۔
-
اُس وقت اِس کی آواز سنیں گے جب یہ ہمیں بائبل کے اصول یاد دِلائے گا۔
-
غلط خواہشوں پر قابو پانے کے لیے پاک روح مانگیں گے۔—روم 9:1۔