1-7 مئی
2-تواریخ 17-19
گیت نمبر 114 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 17:9—بادشاہ یہوسفط نے تعلیم دینے کی جو مہم چلائی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م17.03 ص. 17-18 پ. 10-11)
آپ نے 2-تواریخ 17-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 17:1-19 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو پہلی ملاقات: بائبل—روم15:4 چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
تقریر: (5 منٹ) م21.05 ص. 16-18 پ. 11-15—موضوع: اپنے جوش کو اُس وقت بھی برقرار رکھیں جب لوگ ہمارے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خود کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 44، نکتہ نمبر 5-6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 111 اور دُعا