پاک کلام سے سنہری باتیں
دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں
بادشاہ یہوسفط نے بادشاہ اخیاب کے ساتھ جو معاہدہ کِیا، وہ غلط تھا۔ (2-توا 18:1-3؛ م17.03 ص. 23 پ. 7)
یہوواہ نے یاہو نبی کو یہوسفط کی درستی کرنے کے لیے بھیجا۔ (2-توا 19:1، 2)
یہوواہ نے یہوسفط کے اچھے کاموں کو یاد رکھا۔ (2-توا 19:3؛ م15 15/8 ص. 11-12 پ. 8-9)
خود سے پوچھیں: ”کیا مَیں یہوواہ کی طرح بہن بھائیوں کی خامیوں کی بجائے اُن کی خوبیوں پر دھیان دیتا ہوں؟“