12-18 جون
2-تواریخ 32-33
گیت نمبر 103 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 33:15، 16—ہم منسّی کی مثال سے کیا سیکھتے ہیں؟ (م21.10 ص. 4 پ. 11-12)
آپ نے 2-تواریخ 32-33 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 32:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (4 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ کے آخری صفحے پر باتچیت کریں اور بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 10، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”جھوٹی معلومات اور برگشتہ لوگوں سے بچیں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 48، نکتہ نمبر 1-4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 90 اور دُعا