پاک کلام سے سنہری باتیں
مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
سنحیرب نے یہوداہ پر قبضہ کر لیا اور یروشلیم پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے لگا۔ (2-توا 32:1؛ آئیٹی-1 ص. 204 پ. 5)
حِزقیاہ نے یروشلیم کی حفاظت کرنے کے لیے عملی قدم اُٹھائے۔ (2-توا 32:2-5؛ م13 15/11 ص. 19 پ. 12)
حِزقیاہ نے اپنی باتوں سے خدا کے بندوں کا حوصلہ بڑھایا۔ (2-توا 32:6-8؛ م13 15/11 ص. 19 پ. 13)
خود سے پوچھیں: ”مَیں مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتا ہوں؟“