15-21 مئی
2-تواریخ 22-24
گیت نمبر 73 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 24:22—زکریاہ نے جو پیشگوئی کی، وہ کیسے پوری ہوئی؟ (آئیٹی-2 ص. 1223 پ. 13)
آپ نے 2-تواریخ 22-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 22:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
تقریر: (5 منٹ) م10 1/2 ص. 15-16 پ. 6-10—موضوع: یہوواہ کی پاک روح آپ کو دلیر بنائے گی۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 45، نکتہ نمبر 4 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 37 اور دُعا