پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے
یہوسبعت اور اُن کے شوہر یہویدع نے یوآس کو عتلیاہ سے بچا لیا۔ (2-توا 22:11، 12؛ ڈبلیو09 1/4 ص. 24 پ. 1-2)
یہویدع نے دلیری سے کام لیا اور یوآس کو بادشاہ بنایا۔ (2-توا 23:1-11، 14، 15؛ ڈبلیو09 1/4 ص. 24 پ. 3-5)
یہویدع کو یہ خاص اعزاز ملا کہ اُنہیں بادشاہوں کے ساتھ دفن کِیا گیا۔ (2-توا 24:15، 16؛ آئیٹی-1 ص. 379 پ. 5)
سوچ بچار کے لیے: یہوواہ کی عبادت کے حوالے سے مجھے کن حلقوں میں اَور زیادہ دلیری کی ضرورت ہے؟