19-25 جون
2-تواریخ 34-36
گیت نمبر 97 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ پاک کلام سے پوری طرح فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 35:20-23—یوسیاہ ایک نیک بادشاہ تھے لیکن اُنہوں نے جو غلطی کی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م17.03 ص. 25-26 پ. 15-17)
آپ نے 2-تواریخ 34-36 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 35:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور حصہ ”اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“ پر مختصراً بات کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
تقریر: (5 منٹ) م17.09 ص. 23-24 پ. 7-10—موضوع: مُنادی کرتے وقت پاک کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ بائبل کی آڈیو ریکارڈنگ سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 48، نکتہ نمبر 5 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 117 اور دُعا