مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یوسیاہ یہوواہ کی شریعت کی کتاب کو سُن کر اپنے کپڑے پھاڑ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ پاک کلام سے پوری طرح فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏

کیا آپ پاک کلام سے پوری طرح فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏

یوسیاہ نے بہت دھیان سے خدا کے کلام کو سنا۔ (‏2-‏توا 34:‏18، 19‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

یوسیاہ نے خدا کے کلام سے جو کچھ سنا، اُسے سمجھنے کی پوری کوشش کی۔ (‏2-‏توا 34:‏21‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1157 پ.‏ 4‏)‏

یوسیاہ نے جو باتیں سیکھیں، اُن پر عمل کِیا۔ (‏2-‏توا 34:‏33‏؛ م09 1/‏6 ص.‏ 14 پ.‏ 20‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں اُن باتوں پر فوراً عمل کر‌نے کی کوشش کر‌تا ہوں جو مَیں پاک کلام سے یہوواہ کے بارے میں سیکھتا ہوں؟“‏