مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‘‏

‏’‏یہوواہ آپ کو اِس سے بہت زیادہ دے سکتا ہے‘‏

امصیاہ نے کچھ سپاہیوں کو 100 قنطار چاند‌ی کے بدلے رکھا تاکہ وہ خدا کے دُشمنوں کے خلاف لڑ سکیں۔ (‏2-‏توا 25:‏5، 6‏)‏

خدا کے ایک بندے نے امصیاہ سے کہا کہ وہ جنگ نہ کر‌یں اور فوجیوں کو واپس بھیج دیں۔ (‏2-‏توا 25:‏7، 8‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1266 پ.‏ 6‏)‏

فوجیوں کو گھر بھیجنے سے امصیاہ کو بہت زیادہ مالی نقصان ہوا۔ لیکن یہوواہ امصیاہ کو ”‏اِس سے بہت زیادہ“‏ دے سکتا تھا۔ (‏2-‏توا 25:‏9، 10‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کر‌نے کے لیے کون سی قربانیاں دے سکتا ہوں اور اِس کے نتیجے میں مجھے کون سی برکتیں ملیں گی؟“‏—‏ملا 3:‏10‏؛ م21.‏08 ص.‏ 30 پ.‏ 16‏۔‏