26 جون–2 جولائی
عزرا 1-3
گیت نمبر 75 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خود کو پیش کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
عز 1:5، 6—ہم اُن اِسرائیلیوں سے کیا سیکھتے ہیں جو بابل میں ہی رہ گئے تھے؟ (م06 15/1 ص. 19 پ. 2)
آپ نے عزرا 1-3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) عز 2:58-70 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 10 خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”باتچیت شروع کرنے سے خوشی حاصل کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 49، نکتہ نمبر 1-5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 132 اور دُعا