پاک کلام سے سنہری باتیں
خود کو پیش کریں
[ویڈیو ”عزرا کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
یہوواہ خدا نے بادشاہ خورس کا دل اُبھارا تاکہ وہ اِسرائیلیوں کو رِہا کر دے۔ (عز 1:1-3؛ م22.03 ص. 14 پ. 1)
یہوواہ نے اپنے لوگوں کے دلوں کو اُبھارا تاکہ وہ پھر سے ہیکل تعمیر کریں۔ (عز 1:5؛ م17.10 ص. 21 پ. 2)
اگر آپ خود کو پیش کریں گے تو یہوواہ آپ کو وہ کام کرنے کے لائق بنا سکتا ہے جس سے اُس کا مقصد پورا ہو۔