29 مئی–4 جون
2-تواریخ 28-29
گیت نمبر 54 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 29:25—ہم ناتن نبی کی مثال سے اِصلاح کو قبول کرنے کے فائدوں کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (ڈبلیو12 15/2 ص. 24-25)
آپ نے 2-تواریخ 28-29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 28:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
بائبل کورس: (6 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 10، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ یتیموں کا باپ ہے“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (7 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 47
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 86 اور دُعا