پاک کلام سے سنہری باتیں
تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے
حِزقیاہ کے باپ آخز نے بہت بُرے کام کیے۔ (2-توا 28:1؛ م16.02 ص. 14 پ. 8)
حِزقیاہ نے اپنے باپ کی بُری مثال کے باوجود یہوواہ کی عبادت کرنے کا فیصلہ کِیا۔ (2-توا 29:1-3؛ م16.02 ص. 15 پ. 9-11)
حِزقیاہ نے دوسروں کی ہمت بڑھائی کہ وہ اپنے باپدادا کی بُری مثال کی وجہ سے یہوواہ کی عبادت کرنا نہ چھوڑیں۔ (2-توا 29:4-6)
خود سے پوچھیں: ”مَیں اُن نوجوانوں کی ہمت کیسے بڑھا سکتا ہوں جن کے والدین یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے؟“