8-14 مئی
2-تواریخ 20-21
گیت نمبر 118 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 21:14، 15—ایلیاہ نے یہورام کے بارے میں جو پیشگوئی کی، وہ کیسے پوری ہوئی؟ (آئیٹی-1 ص. 1271 پ. 1-2)
آپ نے 2-تواریخ 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 20:20-30 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بائبل—مکا 21:3، 4“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 09، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ پیسے کی تنگی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے۔ اگر برانچ کمیٹی یا بزرگوں کی جماعت کی طرف سے کوئی ہدایتیں ہیں تو سامعین کو بتائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 45، نکتہ نمبر 1-3
اِختتامی کلمات (3 منٹ)