10-16 جون
زبور 48-50
گیت نمبر 126 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. والدین—یہوواہ اور اُس کی تنظیم پر اپنے بچوں کا بھروسا بڑھائیں
(10 منٹ)
یہوواہ اور اُس کی تنظیم کے قریب ہونے میں اپنے بچوں کی مدد کریں۔ (زبو 48:12، 13؛ م22.03 ص. 22 پ. 11؛ م11 1/3 ص. 17 پ. 2-4)
اپنے بچوں کو یہوواہ کی تنظیم کی تاریخ بتائیں۔ (م12 15/8 ص. 19 پ. 5)
یہوواہ کی تنظیم کی ہدایتوں پر عمل کرنے سے اپنے بچوں کے لیے اچھی مثال قائم کریں۔ (زبو 48:14)
خاندانی عبادت کے لیے مشورہ: اکثر ہماری ویبسائٹ پر حصہ ”ہماری تنظیم“ میں سے کوئی ویڈیو دیکھا کریں اور اِس پر باتچیت کِیا کریں۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
-
زبو 49:6، 7—بنیاِسرائیل کو مالودولت اور خوشحالی کے حوالے سے کس بات کو یاد رکھنا تھا؟ (آئیٹی-2 ص. 805)
-
آپ زبور 48-50 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 50:1-23 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
4. ہمت اور دلیری سے بات کریں—یسوع مسیح کی مثال
(7 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. ہمت اور دلیری سے بات کریں—یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر باتچیت۔
گیت نمبر 73
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)