مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13-‏19 مئی

زبور 38-‏39

13-‏19 مئی

گیت نمبر 125 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ پچھتاوے کے بوجھ تلے دبے نہ رہیں

‏(‏10 منٹ)‏

حد سے زیادہ پچھتانا ایک بھاری بوجھ کی طرح ہو سکتا ہے۔ (‏زبو 38:‏3-‏8‏؛ م20.‏11 ص.‏ 27 پ.‏ 12-‏13‏)‏

ماضی کی غلطیوں پر پچھتانے کی بجائے آنے والے دنوں میں یہوواہ کو خوش کرنے کے بارے میں سوچیں۔ (‏زبو 39:‏4، 5‏؛ م02 15/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 1-‏2‏)‏

اُس وقت بھی یہوواہ سے دُعا کریں جب آپ کو پچھتاوے کی وجہ سے ایسا کرنا مشکل لگے۔ (‏زبو 39:‏12‏؛ م21.‏10 ص.‏ 15 پ.‏ 4‏)‏

اگر آپ اپنے کسی گُناہ پر حد سے زیادہ پچھتا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ یہوواہ ”‏کثرت سے معاف“‏ کرتا ہے۔—‏یس 55:‏7‏۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 39:‏1‏—‏ہمیں کن صورتحال میں اپنے ”‏مُنہ کو لگام“‏ دینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟ (‏م22.‏09 ص.‏ 13 پ.‏ 16‏)‏

  • آپ زبور 38-‏39 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ سمجھ‌داری سے بات کریں—‏پولُس رسول کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 1-‏2 پر بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ سمجھ‌داری سے بات کریں—‏پولُس رسول کی مثال پر عمل کریں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 44

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 11 اور دُعا