24-30 جون
زبور 54-56
گیت نمبر 48 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. خدا آپ کی طرف ہے
(10 منٹ)
جب آپ کو ڈر لگ رہا ہو تو داؤد کی طرح یہوواہ پر بھروسا رکھیں۔ (زبو 56:1-4؛ م06 1/8 ص. 24 پ. 10-11)
جب آپ ثابتقدم رہتے ہیں تو یہوواہ اِس کی بڑی قدر کرتا ہے اور آپ کی مدد کرتا ہے۔ (زبو 56:8؛ سیایل ص. 243 پ. 9)
یہوواہ آپ کی طرف ہے۔ وہ آپ کو کوئی ایسا نقصان نہیں پہنچنے دے گا جو ٹھیک نہ ہو سکے۔ (زبو 56:9-13؛ روم 8:36-39؛ م22.06 ص. 18 پ. 16-17)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
-
زبو 55:12، 13—کیا یہوواہ نے پہلے سے طے کِیا تھا کہ یہوداہ اِسکریوتی یسوع کو دھوکا دے گا؟ (آئیٹی-1 ص. 857-858)
-
آپ زبور 54-56 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 55:1-23 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) عوامی جگہوں پر گواہی۔ ایک شخص کو بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
5. باتچیت جاری رکھنا
(4 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 4)
6. تقریر
(5 منٹ) م23.01 ص. 29-30 پ. 12-14—موضوع: یسوع سے محبت ہمیں ہمت سے کام لینے کی ترغیب دیتی ہے۔ تصویر کو دیکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
گیت نمبر 153
7. ہم خوش رہ سکتے ہیں—تلوار کے باوجود
(5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:
-
آپ بھائی بائیٹی سے کیا سیکھا ہے جو اُس وقت آپ کے کام آ سکتا ہے جب آپ کو ڈر لگتا ہے؟
8. جون کے مہینے کے لیے ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“
(10 منٹ) ویڈیو چلائیں۔