3-9 جون
زبور 45-47
گیت نمبر 27 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. بادشاہ کی شادی کے بارے میں ایک گیت
(10 منٹ)
زبور 45 میں خدا کی بادشاہت کے بادشاہ کی شادی کی بارے میں بتایا گیا ہے۔ (زبور 45:1، 13، 14؛ م14 15/2 ص. 10 پ. 8-9)
بادشاہ کی شادی ہرمجِدّون کے بعد ہوگی۔ (زبور 45:3، 4؛ م22.05 ص. 17 پ. 10-12 )
تمام اِنسانوں کو اِس شادی سے ڈھیروں برکتیں ملیں گی۔ (زبور 46:8-11؛ آئیٹی-2 ص. 1169)
خود سے پوچھیں: ”کیا میرے دل میں ہمارے بادشاہ یسوع مسیح کے بارے میں خوشخبری سنانے کا جوش ہے؟“—زبور 45:1۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
-
زبو 45:16—اِس آیت کے مطابق نئی دُنیا میں زندگی کیسی ہوگی؟ (م17.04 ص. 13 پ. 9)
-
آپ زبور 45-47 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 45:1-17(تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 3)
5. تقریر
(5 منٹ) آیتوں کی وضاحت نمبر 26—موضوع: زبور 46:10 میں لکھی بات کا کیا مطلب ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
6. اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا
(4 منٹ) منظر۔ جاگو! جنوری-مارچ 2011ء ص. 14-15—موضوع: مَیں ہمجنسپرستی کے متعلق پاک صحیفوں کے نظریے کا دِفاع کیسے کروں؟ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 6 نکتہ نمبر 5)
گیت نمبر 131
7. اپنے جیون ساتھی سے محبت کا اِظہار کرتے رہیں
(10 منٹ) بات چیت۔
شادی بڑی خوشی کا موقع ہوتا ہے۔ (زبو 45:13-15) شادی کا دن میاں بیوی کے لیے بہت خاص ہوتا ہے۔ اُس دن وہ دونوں بہت خوش ہوتے ہیں مگر وہ زندگی بھر اِس خوشی کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟—وا 9:9۔
ایک دوسرے سے محبت کا اِظہار کرنا کامیاب شادیشُدہ زندگی کے لیے بہت ضروری ہے۔میاں بیوی اِضحاق اور رِبقہ کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ اپنی شادی کے 30 سال بعد بھی اِضحاق اور رِبقہ دونوں کُھل کر ایک دوسرے سے محبت کا اِظہار کرتے تھے۔ (پید 26:8) کیا چیز اُن کی طرح محبت دِکھانے میں میاں بیوی کی مدد کر سکتی ہے؟
یہ ویڈیو چلائیں: ”خوشگوار شادیشُدہ زندگی کے لیے مشورے: محبت کا اِظہار کریں۔“ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:
-
میاں بیوی کن باتوں کی وجہ سے ایک دوسرے سے دُور ہو سکتے ہیں؟
-
میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے پیار اور پرواہ کیسے دِکھا سکتے ہیں؟—اع 20:35۔
8. مقامی ضروریات
(5 منٹ)