10-16 مئی
گنتی 30-31
گیت نمبر 51 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے عہد پورے کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 30:10-12—ہم کیسے جانتے ہیں کہ القانہ کو حنّہ کے اِس عہد پر کوئی اِعتراض نہیں تھا کہ سموئیل ساری زندگی یہوواہ کی خدمت کریں؟ (1-سمو 1:11؛ آئیٹی-2 ص. 28 پ. 1)
آپ نے گنتی 30-31 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 30:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: خدا کا مقصد—یسع 55:11“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں اور پھر اُس سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
خدا کی مخلوق سے ثابتقدمی سیکھیں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر ویڈیو میں دِکھائے گئے ہر پودے اور جانور کے بارے میں یہ سوال پوچھیں: اِس سے ہم ثابتقدم رہنے کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں؟ ہم اِس جیسی ثابتقدمی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 104
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 2 اور دُعا