مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنے بچو‌ں کو یہو‌و‌اہ سے محبت کرنا سکھائیں

اپنے بچو‌ں کو یہو‌و‌اہ سے محبت کرنا سکھائیں

و‌الدین کو چاہیے کہ و‌ہ اپنے بچو‌ں کے دل میں یہو‌و‌اہ کے لیے محبت پیدا کریں۔ (‏اِست 6:‏5‏؛ م05 15/‏6 ص.‏ 20 پ.‏ 11‏)‏

اُنہیں اپنے بچو‌ں کے لیے اچھی مثال بننا چاہیے۔ (‏اِست 6:‏6‏؛ ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 15-‏16‏)‏

اُنہیں اپنے بچو‌ں کو یہو‌و‌اہ کے بارے میں سکھاتے رہنا چاہیے۔ (‏اِست 6:‏7‏؛ م05 15/‏6 ص.‏ 21 پ.‏ 14‏)‏

خاندانی عبادت کے علاو‌ہ آپ اَو‌ر کن مو‌قعو‌ں پر اپنے بچو‌ں کے دل میں یہو‌و‌اہ خدا او‌ر اُس کے اصو‌لو‌ں کے لیے محبت پیدا کر سکتے ہیں؟‏